the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی پر کئے گئے حملہ کی کئی مشہور شخصیات نے مذمت کی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز جگن کی بس یاترا کے دوران اچانک ایک شخص نے ان پر پتھر سے حملہ کیا تھا جس میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔ 

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے جگن کی جلد صحت یابی اورطویل عمر کی خواہش کی۔ تلگو دیشم سربراہ چندرا بابو نے بھی اس



واقعہ کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ جانچ کروائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

تمل ناڈو کے وزیراعلی اسٹالن نے کہا کہ سیاسی اختلافات تشدد کا سبب نہیں بننے چاہئے۔ تلنگانہ کے سابق وزیر کے ٹی راما راونے جگن کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔

CPM آندھراپردیش کے سکریٹری سرینواس راؤ نے مطالبہ کیا کہ جگن پر حملہ کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.