the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد27جنوری(یواین آئی)پولیس نے آن لائن جسم فروشی کے اڈہ کا پتہ چلاتے ہوئے اس پرچھاپہ مارا اور اس اڈہ کے آرگنائزسمیت گاہکوں کو حراست میں لے لیا۔
کوکٹ پلی ہوزنگ بورڈ کالونی کے سرکل انسپکٹر لکشمی نارائنا نے بتایا کہ کوکٹ



پلی،پرگتی نگر کے رہنے والے آرکرشنا،ایک خاتون کے ساتھ روڈ نمبرایک میں ایک فلیٹ کو کرایہ پر حاصل کیا تھا اوراس کوہیرسیلون واسپا کا نام دیا۔
جسٹ ڈائل،سُلیکھا آن لائن ایپ کے ذریعہ گاہکوں کی بکنگ کی جاتی تھی اور جسم فروشی کا کام کیاجاتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.