the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،24جون(یواین آئی) شہر حیدرآباد میں راتوں کو غیر ضروری گھومنے اور آوارہ گردی کرنے والے نوجوانوں کے خلاف پولیس کی کارروائی جاری ہے۔
ساوتھ زون پولیس کے آپریشن چبوترہ مشن کے حصہ کے طورپر کالاپتھر پولیس اسٹیشن کے حدود



میں بعض مقامات پر ڈی سی پی ٹاسک فورس چکرورتی کی نگرانی میں یہ مشن بشارت نگر اور بلال نگر میں انجام دیاگیا۔
اس مشن کے تحت پکڑے گئے تقریبا 35نوجوانوں کو حراست میں لے کر ان کی کونسلنگ کی گئی اور بعد ازاں ان کو گھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.