: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 29 اکتوبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد کی بنجارہ ہلز پولیس اور سٹی آرمڈ ریزروپولیس نے شہر حیدرآباد کی ٹولی چوکی ، پیراماونٹ کالونی میں کل رات
دیر گئے گھر گھر تلاشی مہم چلائی- اس مہم کے دوران پولیس نے بغیر دستاویزات کے چلائی جانے والی 25 گاڑیوں کو ضبط کیا جن میں 21 ٹووہیلرس، تین کار اور ایک آٹو شامل ہیں-