حیدرآباد 5 مارچ (یو این آئی) ایک خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث کا تھ ایئر ویز کے طیارہ نے حیدرآباد کے شمس آباد ایر پورٹ پر ہنگامی طبی لینڈ نگ
کی۔
ایئر پورٹ کے حکام کے مطابق، خاتون مسافر کو فوری طور طور پر ایئر پورٹ کے قریب واقع واقع اپر اپولو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں اور راستے میں ہی اس کی موت ہو گئی۔