the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فلوریڈا/22نومبر(ایجنسی) سڑک پر چلتے ہوئے جب اگر کوئی تیزی سے گاڑی قریب سے گذرتی ہے تب دل زور سے دھڑکنے لگاتا ہے- امریکہ کے فلوریڈا میں پولیس گشت پر تھی، تب گاڑی کے اوپر لہراتے ہوئے دیکھا- جہاز کو اتنے قریب دیکھ کر سبھی



دنگ رہے گئے دیکھتے ہی دیکھتے یہ جہاز کچھ آگے جا کر حادثہ کا شکار ہوگیا-

معلومات کے مطابق، یہ حادثہ 19 نومبر کی صبح 10 بجے ہوا. یہ چارٹر طیارہ آگے جاکر زور دار دھماکے کے ساتھ سڑک سے ٹکراتے ہوئے سڑک کے کنارے لگے جھاڑ میں گھس پڑا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.