: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16 نومبر (یو این آئی) قریبی رشتہ دار کے ساتھ لی گئی تصویر اس کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر مایوسی کے عالم میں ایک طالبہ نے خودکشی کرلی- یہ واقع
تلنگانہ کے جوگولامباگدوال ضلع میں پیش آیا- پولیس نے بتایا کہ ضلع کے اننت پور گاؤں سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ موگی لتا ضلع مستقر کے ایک کالج میں ڈگری سال آخر کی تعلیم حاصل کررہی تھی-