the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد / ورنگل/4مارچ(ایجنسی) سرپھرے عاشق کی طرف سے کیے گئے پیٹرول حملے میں زخمی ریوالی کی موت ہوگئی، سکندرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں شریک طالب علم نے پیر کودم توڑدیا،
پچھلے کچھ دنوں سے ریوالی کا ہاسپٹل میں علاج چل رہا تھا، پیٹرول کی آگ کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف ہورہی تھی، اسکی وجہ سے اسے وینٹیلیٹر کے



ذریعہ علاج جاری تھا، مگر ڈاکٹرں کو کامیابی نہیں ملی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے گاندھی ہاسپٹل بھیج دیا گیا ہے.
آپ کو بتادیں کہ ورنگل ضلع کے سنگوم منڈل کے لوہیتا کاکتتیا کالج میں ریوالی اور سائی ڈگری کے تیسرے سال میں پڑھائی کررہے تھے، اسی کلاج میں پڑھائی کررہے عاشق سائی نے 27 فروری کو اسکے جسم پر پیٹرول ڈالر کر آگ لگا دی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.