: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
تلنگانہ میں سڑک حادثے میں ایک 37 سالہ شخص کی موت کے ایک سال بعد، پولیس نے اس بات کا پردہ فاش کیا ہے کہ اسے قتل کیا گیا تھا اور چار لوگوں کو
گرفتار کیا ہے۔ چاروں ملزمان نے بھکشاپتی کا قتل ان کے نام پر دائر کی گئی انشورنس پالیسی سے 50 لاکھ روپے وصول کرنے کے لیے کیا تھا۔ ملزم بھکشاپتی کے سر پر مارنے کے بعد وہاں سے فرار ہوگئے تھے ۔