: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اوڈیشہ میں تین ٹرینوں کے ٹکرانے کے بعد ریسکیو کارکنوں نے پٹری سے اترنے والی بوگیوں کو کاٹنے اور زندہ بچ جانے والوں کو راتوں رات باہر نکالنے کے لیے گیس ٹارچ اور
الیکٹرک کٹر کا استعمال کیا۔ پٹری سے اتری ہوئی بوگیوں کے نیچے سے لاشوں کو نکالنے کے لیے گیس کٹر کا استعمال کیا گیا۔ بھونیشور میں حکام نے بتایا کہ 200 ایمبولینس، 50 بسیں اور 45 موبائل ہیلتھ یونٹس اس مقام پر کام کر رہے ہیں۔