the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد، 23 ڈسمبر(ذرائع) جمعہ کے روز گوشہ محل کے چکناواڑی میں نالہ پر بنی روڈ مہندم ہونے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا-
دستیاب معلومات کے مطابق، اس جگہ پر ایک بازار قائم کیا گیا تھا جس میں کچھ سبزی فروشوں نے سڑک کے اس حصے کے ساتھ اپنے اسٹال لگا رکھے تھے جو کہ پھنس گئے-
اس واقعہ میں کچھ



لوگوں کے زخمی ہونے کے علاوہ کچھ کاروں، آٹوز اور بائک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
اردگرد کافی ہجوم جمع ہوگیا اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں نے کہا کہ وہ اس واقعہ کا پتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ سڑک کا حصہ کس وجہ سے دھنس گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.