the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چتور،11 مارچ(ذرائع) آندھراپردیش حکومت کے وزیر پدی ریڈی رامچندر ریڈی نے ایک بار پھر انسانیت کی مثال پیش کی ہے- چتور ضلع کے دورے پر وزیر کے سفر کے دوران جب انہیں سڑک پر ایک زخمی شخص دیکھا تو، انہوں نے فوری



اپنے قافلے کو روک کر اسکو علاج کے لیے حکومتی گاڑی سے ہاسپٹل پہچایا-
بتایا جارہا ہے کہ چتور ضلع کے سوملہ منڈل کے نظام پیٹ میں ایک نامعلوم گاڑی نے سبیہ نامی ایک شخص کو ٹکر مار دی- جسکے نتیجہ میں انہیں شدید زخم آئے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.