the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

کاماریڈی:کاماریڈی کے سرکاری اسپتال میں ایک مریض کو چوہوں نے کاٹ لیا۔تفصیلات کےمطابق کاماریڈی ضلع کے ایک سرکاری اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ایک مریض کو چوہوں نے کاٹ لیا۔ ہاؤسنگ بورڈ کالونی سے تعلق رکھنے والا شیخ مجیب نامی شخص کو علاج کیلئے کاماریڈی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اسپتال میں شریک کیاگیاتھا۔
وہ گزشتہ ایک ہفتے سے آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔رات کے وقت سبھی لوگوں کے سوجانے کے بعد چوہوں نے مریض کوکاٹ لیا۔ مریض کی ٹانگوں اور بازوؤں پر



چوہے کے کاٹنے کی وجہ سے بہت زیادہ خون بہہ رہا تھا۔ متاثرہ مریض کے افرادخاندان نے فوری طور پر علاج کے لئے ڈاکٹروں کو مطلعہ کیا۔اسی طرح باقی مریض جو آئی سی یو میں زیر علاج ہیںان کے افرادخاندان بھی چوہوں کے گھومنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔
بعد میں مریضوں کے افرادخاندان نے بتایا کہ آئی سی یو کا پی او پی حصہ خراب ہے اور اس سوراخ سے چوہے گھوم رہے ہیں اورچوہے مریضوں کو کاٹ رہے ہیں۔افرادخاندان چوہوں پرقابو پانے کیلئے اقدامات کرنے کی اسپتال کے عہدیداروں اورعملے سےمطالبہ کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.