the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 30 جنوری (ذرائع) چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کے دوران ایک مسافر اس وقت بال بال بچ گیا جب وہ پھسل کر ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا۔
یہ واقعہ 29 جنوری بروز پیر کی رات تلنگانہ کے وقارآباد ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔
آر پی ایف اور ریلوے حکام نے ٹرین کو روکنے اور بچاؤ کے اقدامات شروع کرنے تک ایکسپریس ٹرین شخص کو کچھ فاصلے تک گھسیٹ لے گئی-
یہ پورا واقعہ پلیٹ فارم پر لگے سی سی ٹی وی نے ریکارڈ کیا، واقع کے بعد بیدر-یشونت پور ایکسپریس کی روانگی ہوئی۔
اس شخص کی شناخت ستیش کے طور پر کرناٹک کے رائچور کے رہنے والے کے طور پر کی گئی ہے، اسے وقارآباد کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بعد میں انہیں حیدرآباد کے گاندھی اسپتال لایا گیا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.