: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28 مارچ(ایجنسی) ایوی ایشن کمپنی ایئر ویستارا کے کیبن عملہ کے ایک رکن کی طرف سے جنسی زیادتی کی شکایت پر پونے کے 62 سالہ ایک کاروباری کو گرفتار کیا گیا ہے. واقعہ
24 مارچ کا ہے. ایئر ویستارا کے ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا، '' ہم نے معاملے کی جانکاری پولیس اور دیگر متعلقہ اہلکاروں کو دی ہے. ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور تحقیقات جاری ہے.