: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کئی مشہور شخصیات کے PAN کی تفصیلات حاصل کرنے اور ان کے ناموں پر جاری کردہ کریڈٹ کارڈ حاصل کرنے کے الزام میں دہلی پولیس نے پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ شاہدرہ ڈی سی پی نے بتایا
کہ جن مشہور شخصیات کے نام اور تفصیلات استعمال کی گئیں ان میں ابھیشیک بچن، شلپا شیٹی، مادھوری ڈکشٹ، عمران ہاشمی اور ایم ایس دھونی شامل ہیں۔ مبینہ طور پر 21.32 لاکھ روپے کے پروڈکٹس کریڈٹ کارڈز کا استعمال کرتے ہوئے خریدے گئے تھے۔