the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسلام آباد/30(ایجنسی) پاکستان میں ایک خاتون کی حیران کر دینے والی داستان سامنے آئی ہے۔ خاتون کے ساتھ اس کے شوہر نے بےحد غیر انسانی سلوک کیا ہے۔ خاتون نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کر کے اپنی داستان بتائی ہے۔ لاہور کی اسما عزیز کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر میاں فیصل نے اسے دوستوں کے سامنے ناچنے کے لئے کہا۔ اس نے انکار کیا تو اس کے شوہر نے اس کا سر منڈوا دیا اور جسم سے تمام لباس اتروا کر لوہے کی راڈ سے بری طرح پٹائی کی۔

خاتون نے پولیس پر بھی رپورٹ درج نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ الگے روز جب وہ پولیس کے پاس پہنچی تو رپورٹ لکھنے کے بجائے اس سے پیسے مانگے



گئے۔ حالاںکہ جب اس کا ویڈیو وائرل ہوا تو پولیس حرکت میں اور ایکشن لیتے ہوئے اس کے شوہراور دوستوں کو گرفتار کر لیا گیا۔


پاکستانی میڈیا کے مطابق Asma Aziz اسما اور Faisal فیصل کی شادی کو چال سال ہو چکے ہیں۔ دونوں کے تین بچے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسما کا میڈیکل کرایا گیا ہے، جس میں مارپیٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.