: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جالندھر، یکم نومبر (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور پنجاب پولیس نے مشترکہ طور پر پنجاب کے امرتسر ضلع میں ایک پاکستانی ڈرون برآمد کیا ہے بی ایس ایف کے ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ بی ایس ایف اور
پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر امرتسر کے مہوا گاؤں کے مضافات میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کی تھی انہوں نے بتایا کہ صبح تقریباً ساڑھے دس بجے سرچ آپریشن کے دوران گاؤں مہوا سے متصل ایک کھیت سے ایک ڈرون برآمد ہوا۔