: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی پولیس نے مطلع کیا ہے کہ اس کار کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے نیچے ایک 20 سالہ خاتون کو کئی کلومیٹر تک گھسیٹا گیا تھا جس سے اس کی
موت واقع ہوئی تھی۔ اس معاملے میں یہ چھٹی گرفتاری ہے۔ اس کی شناخت آشوتوش کے طور پر کی گئی ہے۔ قبل ازیں پولس نے آشوتوش اور ایک اور شخص انکش کا نام لیا تھا اور کہا تھا کہ انہوں نے باقی ملزمان کو بچانے کی کوشش کی۔