: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 20 ستمبر (یو این آئی) کومرم بھیم آصف آباد ضلع کے کاغذ نگر میں اقلیتی گروکل اسکول میں کھانا کھانے کے بعد 27 طلبا بیمار ہوگئے- ان تمام کو علاج کے لیے
اسپتال میں داخل کروایا گیا- ضلع مجسٹریٹ عادل آباد پربھاکرریڈی نے بتایا کہ گذشتہ شب کاغذ نگر مائناریٹی بوائز ہاسٹل گروکل کے 27 طلبا نے الٹیوں اور متلی کی شکایت کی-