: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔22 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں 47ویں قومی جونیر کبڈی کے مقابلوں کے افتتاح کے موقع پر پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں میدان میں لگائی گئی گیلری اچانک گرپڑی جس کے نتیجہ میں تقریباً 100افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس نے 108ایمبولنس کے ذریعہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔