حیدرآباد،27 فروری (ذرائع) معروف آرتھوپیڈک ماہر مظہر الدین علی خان نے پیر کو بنجارہ ہلز میں واقع اپنے گھر میں اپنے لائسنس یافتہ ہتھیار سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
مظہر
علی، جو اویسی ہاسپٹل کام کرتے ہیں، اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی کے دوسری بیٹی کے سسر بھی ہیں۔
ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ویسٹ)، جوئل ڈیوس نے کہا کہ یہ واقعہ دوپہر کے قریب اس وقت سامنے آیا-