: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ، 24 ستمبر (ذرائع) پولیس نے چندی گڑھ یونیورسٹی ویڈیو لیک معاملے میں ایک فوجی کو گرفتار کیا ہے۔ اب تک پولس نے اس معاملے میں کل چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ہفتہ کو گرفتار ہونے والا سپاہی اروناچل پردیش میں
تعینات تھا۔ پنجاب پولیس نے گرفتار فوجی کی شناخت سنجیو سنگھ کے طور پر کی ہے۔ سنجیو پر الزام ہے کہ اس نے متعلقہ لڑکی جسکا ویڈیو لیک ہوا کو بلیک میل کیا ہے- پنجاب پولیس سربراہ گورو یادو نے کہا کہ سنجیو کو اروناچل پردیش سے گرفتار کیا گیا ہے-