: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/5ڈسمبر(ایجنسی) بنگلور کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (IISC Banglore) میں دھماکہ ہوا ہے، اس میں ایک ریسرچر کی موت ہوگئی اور 3 دیگر زخمی ہوگئے، ہائیڈروجن سلنڈر میں بلاسٹ کا امکان جتایا جارہا ہے، دھماکہ
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے ایئر اسپیس لیاب میں ہوا. بتایا جار ہا ہے کہ دھماکہ دوپہر 2 بجکر 20 منٹ پر ہوا، بتایا جارہا ہے کہ ایک ریسرچر کی موت موق پر ہی ہوگئی، جبکہ زخمیوں کو ہسپتال میں شریک کرایا گیا ہے اور انکا علاج چل رہا ہے.