the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،2 مارچ(ذرائع) شہر کے گچی باؤلی میں دو کرینوں کا تصادم ہوگیا جس میں ایک آپریٹر کی موت ہوگئی- یہ واقع گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے علاقے میں اتوار کو آدھی رات کے بعد ہوا-
سی آئی گونے سریش کے مطابق اترپردیش کے رہائشی 26 سالہ سنیل عرف انیل یادو، بالا نگر کے فیروز گوڑا میں رہتے ہوئے کرین آپریٹر کے طور کام کررہا تھا-
اتوار کو آدھی رات کے



بعد دو کرین گچی باؤلی کے فائننشیل ڈسٹرکٹ واقع ایمیزون کے سامان اٹھانے کے لیے روانہ ہوئے- تقریبا ایک بجے وپرو جنکشن کے پاس پچھے سے آرہی کرین نیوٹرل ہوگئی- جنکشن کے پاس کرین سڑک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے تیز رفتار سے سامنے آرہی دیگر کرین کو پچھے سے ٹکر مار دی-
اسکے بعد فٹ پاتھ پر جاکر پلٹ گئی- اسکی وجہ سے آپریٹر انیل یادو کرین سے گر گیا اور اسکی موقع پر ہی موت ہوگئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.