: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،1 اکتوبر (ذرائع) چندراین گٹہ میں ہفتہ کی دوپہر آر ٹی سی بس بس کی زد میں آکر ایک 37 سالہ شخص کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مصطفی نگر فلک نما کا ساکن امر بن محمد (37) سڑک عبور کر رہا تھا کہ فلک نما بس ڈپو سے تعلق رکھنے والی ایک بس
نے اسے ٹکر مار دی اور اس کے اوپر چڑھ گئی۔ محمد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ بس ڈرائیور وی سومالا کو حراست میں لے لیا گیا اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ جنرل اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کیا۔