: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شہڈول، 19 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے شہڈول ضلع کے سنگھ پور ریلوے اسٹیشن پر آج صبح ایک مال گاڑی سگنل توڑ کر دوسری کھڑی مال گاڑی سے ٹکراگئی ریلوے ذرائع نے ابتدائی معلومات کے حوالے سے بتایا کہ حادثے میں
ایک لوکو پائلٹ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے حادثہ صبح چھ بجے کے قریب پیش آیا بتایا جا رہا ہے کہ ایک مال گاڑی نے انوپ پور-کٹنی کے درمیان سنگھ پور ریلوے اسٹیشن پر سگنل پارکردیا، جس کی وجہ سے وہ آگے کھڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی۔