: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 جون (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں جمعہ کو شدید بارش کی وجہ سے دہلی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 1 (T1) کی چھت کا ایک حصہ گر گیا، جس سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور
چھ دیگر زخمی ہو گئے شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت مرلی دھر موہول نے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے مرنے والے کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 3-3 لاکھ روپے بطور معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔