the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،6 مارچ (یو این آئی) پرانا شہر حیدرآبادمیں ڈی سی پی ساوتھ زون گجاراوبھوپال نے رات دیر گئے ہسٹری شیٹرس کے مکانات پہنچ کر ان کی اور ان کے اراکین خاندان کی کونسلنگ کی۔
انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کنچن باغ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع حافظ بابا نگر میں ہسٹری شیٹرس کی نقل



وحرکت پر نظررکھی جارہی ہے اور وہ یہ دیکھنے کے لئے ان ہسٹری شیٹرس کے مکانات کو پہنچے کہ آیا وہ رات دیر گئے گھروں پر ہیں یا نہیں۔
انہوں نے ہسٹری شیٹرس کے ارکان خاندان سے بات کرتے ہوئے ان کو مشورہ دیا کہ وہ ان ہسٹری شیٹرس کے رویہ میں تبدیلی کی کوشش کریں اورجرائم کی وارداتوں سے دور رہنے کی ان کو تلقین کی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.