: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/22مئی(ایجنسی) کیرلہ میں نپاہ وائرس جان لیوا مہلک شکل اختیار کرچکا ہے، اس وائرس سے ابھی تک قریب ایک درجن لوگوں کی جان جاچکی ہے، پیر کو پیرمبرا تالوک ہاسپٹل
میں نپاہ وائرس سے مریضوں کے علاج میں مصروف ایک نرس کی بھی موت ہوگئی، لینی نام کی نرس کے جذبے اور مریضوں کے لیے انکی وفاداری کی تعریف کرتے ہوئے لوگوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا.