: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوئٹہ، 09 نومبر (یو این آئی) پاکستان کے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے زور دار دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہو گئی اور 50 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے ایک افسر نے یہ اطلاع دی بلوچستان کے
دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق دھماکا جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے وقت ریلوے اسٹیشن کے اندر پلیٹ فارم میں ہوا۔