the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی/27اپریل(ایجنسی) دہلی کے قریب فریدہ آباد میں ایک این آر آئی خاتون، اداکارہ سری دیوی کی طرح ایک حادثے کا شکار بن گئی. یہاں ایک لکژری ہوٹل میں ایک کمرے کے باتھ روم میں مردہ ملی، پولیس نے نعش کو اپنے قبضے



میں لیے لیا-

پولیس ابتدائی تحقیقات کی بنیاد پرکہا کہ، عورت کی موت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی ہے،حالانکہ موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہوگی، پولیس نے خاتون کی پہچان 40سالہ ریتو کمار کے طور پر کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.