the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
جدہ،23 اگسٹ (ذرائع) تلنگانہ کا ایک این آر آئی سعودی عرب کے وسیع جنوبی صحرا،میں کھوجانے کی وجہ سے سورج کی گرم ، پانی کی کمی اور تھکن کی وجہ سے انتقال کرگئے- بتادیں کہ یہ صحرا مشرقی صوبے میں خالی کوارٹر ،یا رب الخالی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ان کی شناخت 27 سالہ محمد شہزاد خان کے طور پر کی گئی ہے جو کریم نگر کا رہنے والے تھے۔
یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب خان جی پی ایس سگنل کھو بیٹھے اور اس کے فوراً بعد ان کے



موبائل فون کی بیٹری اور پھر ان کی گاڑی میں ایندھن ختم ہو گیا، جس سے وہ تقریباً چار دن تک صحرا میں پھنسے رہے۔ ان کی لاش،  جمعرات کو ان کی گاڑی کے ساتھ ریت کے ٹیلوں میں نمازی قالین پر ملی۔
نمازی قالین پر پڑی لاش کا دل دہلا دینے والا منظر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ وہ زندہ رہنے کی امید کھو چکے  تھے اور دعائیں مانگ رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق شہزاد گزشتہ تین سال سے سعودی عرب میں ٹیلی کمیونیکیشن مینٹیننس کمپنی میں کام کر رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.