نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) نوئیڈا سیکٹر 49 میں دو بہنوں کی لاشیں جھاڑ سے لٹکی ملی. یہ واقعہ سیکٹر 49 کے بورولا گاؤں سے ہے. یہاں گھر کے پاس دو سگی بہنوں کی لاشیں درخت پر ملی یہ دونوں لڑکیاں نابالغ بتائی جارہی ہیں- گھروالوں کے مطابق صبح قریب 4 بجے جب وہ اٹھے تو دیکھا کہ گھر کا دروازہ باہر سے بند ہے
اور دنوں بہنیں غائب ہے- کسی طرح گھر کا دروازہ کھول کر باہر گئے تو دیکھا کہ دونوں بہنیں کی لاشیں درخت پر ہیں- گھروالوں کا کہنا ہے کہ دونوں بیٹیاں کا قتل ہوا ہے- لڑکیوں کی ماں نے 5 لوگوں کا نام بھی بتایا جن پر قتل کا شک ہے.
معاملہ پیر کی رات کا ہے ، ماں کے مطابق لڑکیوں کی عمر 18 سال اور 13 سال کی بتائی جارہی ہے.