the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نوئیڈا/8مارچ(ایجنسی) سپا سنٹر پر پولیس نے چھاپہ ماری کی۔ جس وقت پولیس وہاں پہنچی لڑکے اور لڑکیاں ایسے حال میں تھی کہ دیکھر پولیس کے آنکھ شرم سے جھک گئی.
 
نوئیڈا کے سیکٹر 18 میں سپا سنٹر اور مساج پارلر کے نام پر سیکس ریکیٹ چلانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ چہارشنبہ کی شام تھانے سیکٹر 20 پولیس نے سپا سنٹر پر اچانک چھاپہ مارکر 18 لوگوں کو غیر



اخلاقی حالت میں گرفتار کیا.

اس میں سپا کی مرد اور عورت ملازم کے ساتھ گراہک بھی شامل ہے۔ چہارشنبہ شام کو تھانے سیکٹر 20 پولیس کو معلومات ملی کہ سیکٹر 18 کے جی بلاک میں ویدنتا سپا اینڈ ویلنس مساج پارلر میں سیکس ریکیٹ چلا رہا ہے.

خبر ملنے پر تھانے سیکٹر 20 پولیس نے چھاپہ میں 18 لوگوں کو گرفتار کرلیا ۔ معاملے میں پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا
.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.