the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 9 جون (یو این آئی) پاکستان کے مشرقی پنجاب صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں نو افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
پاکستان کے مشرقی پنجاب صوبے کے شہر کالا شاہ کاکو میں بدھ کو نامعلوم مسلح افراد کی کار پر فائرنگ میں چار افراد ہلاک اور



ایک خاتون زخمی ہو گئی۔
پولیس کے مطابق شرپسندوں نے کار روک کر اس پر فائرنگ شروع کردی جس سے کار میں سوار چاروں افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی طرح کا ایک اور واقعہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کے قصبے احمد پور شرقیہ میں سامنے آیا ہے، جس میں مسافر وین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم از کم پانچ افراد مارے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.