: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 18 اگست (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کی صبح جموں و کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا
رہے ہیں ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیموں نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جمعہ کی صبح ضلع کولگام کے پری ون، ضلع کپوارہ کے کرال پورہ اور ضلع شوپیاں کے چھوٹی گام علاقوں میں چھاپے مارے۔