: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر، 20 جولائی (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرت کی صبح کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے یہ چھاپے ملی ٹنسی سازش کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے پولیس اور سی آر
پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جمعرات کی صبح ملی ٹنسی سازش کیس کے سلسلے میں کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے ما رہی ہے انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے جنوبی کشمیر کے پلوامہ، اونتی پورہ اور شوپیاں اور شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں مارے جا رہے ہیں۔