: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،21دسمبر(یو این آئی) تین رضا کارانہ تنظیموںکی دو ملکوں میں چار روزہ تحقیقات اور ہریانہ پولیس کی فوری کارروائی کے بعد نیپال کی 15 سالہ نابالغ لڑکی کو ہریانہ کے جند ضلع کے پولٹری فارم سے آزاد کرالیا گیا ان این جی اوز، ایسوسی ایشن فار رضاکارانہ کارروائی، جسے بچپن بچاو¿
آندولن (بی بی اے) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایم ڈی ڈی آف ا‘نڈیا، ہریانہ اور دیہات، اتر پردیش کو نیپال گنج، نیپال سے لاپتہ 15 سالہ لڑکی سمیحہ (نام تبدیل) کو اسمگلنگ کے ذریعے ہندوستان لائے جانے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی لڑکی کی جانب سے بھیجی گئی لوکیشن سے معلوم ہوا کہ اسے ہریانہ لے جایا گیا ہے۔