حیدر آباد 23 نومبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد میں جاریہ سال حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہوئے تقریباً 52,080 افراد پکڑے گئے اور ان کے خلاف معاملہ
درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ تین مہینوں کے دوران کم و بیش 824 افراد کو ایک تا 10 دن سزا
سنائی گئی۔ 227 افراد کو دو دن تک سماجی خدمت کی سزاسنائی گئی۔