: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناسک، ٣٠ اپریل (ذرائع) مہاراشٹرا سے ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ملزم پولیس کی حراست سے فلمی انداز میں فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کرش شنڈے ایک حملہ کے مقدمے میں ملزم ہے۔ اُسے عدالت میں پیشی کے بعد واپس پولیس اسٹیشن لایا جا رہا تھا۔ اسی
دوران، اُس نے پولیس اہلکاروں کو دھکا دے کر موقع سے فلمی انداز میں گاڑی پر بیٹھ کر فرار ہو گیا۔پولیس نے فرار ملزم کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کہیں سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی تو نہیں ہوئی۔