ذرائع:
جگتیال کلب میں اسپورٹس سیکریٹری کے طور پر قدمات انجام دینے والے نر ہری نامی شخص نے اسی کلب میں فیان کے ذریعے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ۔
نر ہری نے
ایک تحریری لیٹر لکھا جس میں قرضوں کی ادائیگی نہیں کرنے کی وجہ سے خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا۔ وہ ایک کپڑے کی دوکان بھی چلا رہا تھا ۔جگتیال پولیس نے موقع واردات پہنچ کر نعش کا معائنہ کیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے ایریا ہاسپٹل منتقل کردیا۔