: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17جنوری(ایجنسی) اتر پردیش کے مظفرنگر میں ایک دلت نوجوان کی دیوی دیوتاؤں کے پوسٹر پھاڑنے کے الزام میں کچھ لوگوں نے لاٹھی ڈنڈوں سے پٹائی کر دی. لوگوں نے دعوی کیا ہے کہ دلت نوجوان نے
دیوی دیوتاوں کے پوسٹروں کو پھاڑا اور بگھوان کی توہین کی. پوسٹر پھاڑنے کا الزام لگاتے ہوئے لوگوں نے نوجوان سے 'جے ماتا دی' کے نعرے لگوائے اور گالیاں بھی دی. یہ معاملہ جب سامنے آیا جب اس حادثہ کا ویڈیو وائرل ہوا.