مظفر نگر، 11 اکتوبر:-اتر پردیش کےمیرا پور قصبے میں چندافراد نے معمولی بات پر ایک فر قہ کے لوگوں پر پتھراؤ کردیا جس میں سات افراد زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد کشیدگی کے پیش نظرقصبے
میں پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک منی ٹرک میر پور شہر قصبہ کے باشندہ پشپیندرشرما کے گھر کے سامنےسڑک کے کنارے بندھی گائے کوبھینس لے کر آرہی منی ٹرک سے ہلکی ٹکرلگ گئی۔