حیدرآباد 21اپریل (یواین آئی)تلنگانہ کی محبوب آباد بلدیہ کے کونسلر ڈی روی کا نامعلوم افرادنے قتل کردیا۔
وہ اپنے دوست کے پاس جارہے
تھے کہ ان کی موٹرسائیکل کو ٹریکٹر کے ٹکر دے دی گئی جس کے نتیجہ میں وہ گرپڑے۔
بعد ازاں نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر کلہاڑیوں سے حملہ کردیا۔