: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 مئی (یو این آئی) گینگسٹر سنیل مان عرف ٹلو تاجپوریہ پر دہلی کی تہاڑ جیل میں منگل کی صبح مبینہ طور پر حریف گینگ کے چار قیدیوں نے حملہ کر کے قتل کر دیا تہاڑ جیل کے افسر نے یہ اطلاع دی جیل
کے حکام کے مطابق ٹلو تاجپوریہ (33) کو ڈی ڈی یو اسپتال لے جایا گیا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی انہوں نے کہا کہ روہنی کورٹ فائرنگ کیس کے ملزم ٹلو کو جیل کے ہائی سکیورٹی وارڈ کے گراؤنڈ فلور میں رکھا گیا تھا۔