the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے کورٹلہ میں آج صبح نامعلوم افراد کی جانب سے  کے گئے قاتلانہ حملے میں BRS پارٹی کے نمائیندہ کونسلر پوگلہ لکشمی راجم کی دوران علاج موت ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پوگلہ لکشمی راجم کارگل چوراستہ



پر واقع گایتری بینک کے قریب چائے نوشی کیلئے گئےتھے کہ ان پر نامعلوم افراد نے تیز ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس پر انہیں کریم نگر کے چلمیڈا آنند راؤ ہاسپٹل منتقل کیا گیا وہاں دوران علاج انکی موت واقع ہوگئی۔

 قتل کی وجہ کا پتا نہیں چل سکا ہے، پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔  
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.