فیروز آباد ،24اکتوبر:-اترپردیش میں فیروز آباد کے شکوہ آباد علاقے میں کچھ لوگوں نے لین دین کے تنازعہ کے پیش نظر ایک شخص کو لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔
پولیس ذرائع
نے آج یہاں بتایا کہ کل شام نگلی بلوا کے رہنے والے لال سنگھ کے گھر رام کمار یادو(30) ادھار مانگنے گیا تھا۔
اس دوران لال سنگھ اور بھائیوں نے ا س پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کردیا،جس سے اس کی موت ہوگئی