the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 1نومبر ممبئی میں جنوبی خطہ کے مسلم اکثریتی علاقے بھنڈی بازارمیں واقع اسماعیل منزل نامی عمارت میں آج صبح سویرے آگ لگ تئی۔ بہر اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ،لیکن عمارت کے احاطہ میں کھڑی متعدد



موٹرسائیکلیں جل گئی ہیں۔
فائربریگیڈ کنٹرول روم کے مطابق صبح سویرے لگنے والی آگ میں عمارت کے کمپاونڈ میں کھڑی تقریباًدس موٹرسائیکلیں جل گئیں اور 2 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ،لیکن آتشزدگی میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.