: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 5 نومبر (یو این آئی) عروس البلاد ممبئی کے جنوبی تجارتی اور دفتر علاقے میں واقع مشہور فیشن اسٹریٹ جل کر تباہ ہوگئی ہے، فائر بریگیڈ کو واقعے کے بارے میں الرٹ
کیے جانے کے بعد فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں کو موقع پر پہنچایا گیا- فائر بریگیڈ اہلکار کے مطابق دوپہر ایک بجے ایک دکان میں آگ لگی اور اس نے دوسری دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا -